https://www.avient.com/sites/default/files/2021-08/avient-cdp-climate-change-questionnaire-2021.pdf
Avient CDP Climate Change Questionnaire 2021 Tuesday, August 3, 2021
1
Welcome to your CDP Climate Change
Questionnaire 2021
C0.
USD
Avient CDP Climate Change Questionnaire 2021 Tuesday, August 3, 2021
4
C0.5
(C0.5) Select the option that describes the reporting boundary for which climate-
related impacts on your business are being reported.
Purchased
feedstock
Percentage of Scope 3,
Category 1 tCO2e from
purchased feedstock
Explain calculation methodology
Carbon black 3 Purchased carbon black data was obtained in weight.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
Avient کی انسداد رشوت خوری
اور انسداد بدعنوانی سے متعلق
عاملگیر پالیسی
جاری کردہ: 1 جوالئی، 2020
مشموالت کا جدول
1 انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق ہامری عاملگیر پالیسی
1 تعمیل کی اہمیت
1 ہامری ذمہ داری
2 رشوت کیا ہے؟
2 رسکاری عہدیداروں کی رشوت
2 تجارتی رشوت ستانی
2 سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن
3 ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث کے ساتھ کام کرنا
3 مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل
3 خطرے کا انتباہ
3 اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھنے کے تقاضے
4 ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا
4 Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن
4 انتقامی کارروائی سے تحفظ
5 فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں
1
مشموالت کا جدول
ے متعلق انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی س
ہماری عالمگیر پالیسی
Avient دنیا میں کہیں بھی اپنے کاروباری امور میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور
کاروبار سے متعلق دیگر بدعنوانی کے عمل کو سختی سے ممنوع قرار دیتا ہے۔ اس
پالیسی کا اطالق Avient اور اس کے ماتحت اداروں، بشمول متام افرسان، مالزمین،
ایجنٹوں اور دیگر فریقین ثالث پر ہوتا ہے جو Avient کی جانب سے کام کر رہے
ہیں۔ Avient رشوت خوری یا بدعنوانی میں ملوث پائے جانے پر کسی بھی فرد کے
خالف انضباطی کارروائی کرے گا، جس میں اس کی برخاستگی تک اور اس کے
بشمول بھی ہو سکتی ہے۔
Avient نے مناسب رہنامئی، تربیت، تفتیش اور نگرانی کے ذریعہ اس پالیسی کو
نافذ کرنے کے لیے ایک جامع پروگرام تیار کیا ہے۔ کارپوریٹ ایتھکس آفیرس، قانونی
محکمہ کے تعاون سے، اس پالیسی کی وضاحت اور اس پر عمل درآمد، تربیت اور
تعلیم کی معاونت کرنے، اور رپورٹ کردہ خدشات کا جواب دینے کے حوالے سے
مشورے دینے کا ذمہ دار ہے۔
اس پالیسی کے ذریعہ ممنوع بدعنوان کاروباری رسگرمیوں میں بال تحدید شامل
ہیں، رشوت، سہولیاتی ادائیگی، کمیشن، نامناسب یا رضورت سے زیادہ تحائف یا
تفریح، یا غیر واجب کاروباری فائدہ حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی قیمتی چیز
دینا یا اس کی پیشکش کرنا۔ کاروبار سے متعلق اس طرح کی بدعنوان رسگرمیوں
کا اطالق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم کاروبار کرتے ہیں یا کرنا
چاہیں گے۔ کسی بھی قیمتی چیز کی پیشکش کو کاروبار کی انجام دہی سے براہ
راست متعلق تحائف، کاروباری تفریح اور دیگر جائز رسگرمیوں کی مد میں ہوئے
قانونی اخراجات کے ساتھ گڈمڈ نہ کریں۔ ��
اہمیت
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم دنیا میں کہاں کام کرتے ہیں، انسداد رشوت
خوری، انسداد بدعنوانی )ABAC( کے قوانین کا اطالق ہامرے کاروبار پر ہوتا
ہے، جس میں فارن پریکٹس ایکٹ )FCPA( اور برطانیہ رشوت ایکٹ شامل ہے
لیکن اس تک محدود نہیں۔ اگرچہ ہر ملک کے قوانین مختلف ہوتے ہیں، لیکن ان
قوانین کے تحت کسی بھی طرح کی بدعنوانی یا رشوت ستانی میں ملوث ہونا غیر
قانونی ہے اور یہ کمپنیوں سے بہی کھاتوں، ریکارڈ اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیل
کے ساتھ رکھنے کا تقاضہ کرتے ہیں۔ خالف ورزیوں کے نتیجے میں Avient کی
مقبولیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، سخت جرمانے عائد ہو سکتے ہیں اور جیل جانا
پڑ سکتا ہے۔
یہ رضوری ہے کہ ہم جس بھی ملک میں کاروبار کرتے ہیں وہاں ABAC کے قوانین
کی تعمیل کریں اور جب ان ماملک میں رشوت اور بدعنوانی کا خطرہ زیادہ ہو تو
معامالت کرتے وقت اپنے شعور اور توجہ میں اضافہ کریں۔
�� اس بات کا پتہ لگانے کے ليے کہ کیا آپ کے مجوزہ اخراجات کی اجازت ہے، Avient کے ضابطہ
عمل اور ہامری تحائف اور تفریح کی پالیسی کا تحائف اور مہامن نوازی واال سیکشن مالحظہ
کریں۔
ہماری ذمہ داری
متام افرسان، متعلقین اور ABAC کی جانب سے کام کرنے والے فریقین ثالث اس
پالیسی کو سمجھنے اور ان کی تعمیل کے لیے ذمہ دار ہیں اور ان میں سے ہر ایک
پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ:
پالیسی کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقف ہوں اور انہیں ماتحت افراد تک
پہنچائیں
گر پالیسی کے بارے میں یا کسی خاص صورتحال میں مطلوبہ اقدام کرنے
کی جانکاری واضح نہ ہو تو سواالت پوچھیں۔
فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے
سے انتظام اور نگرانی کریں
ممکنہ غلط کام کی موجودگی کی عالمات یا ثبوت سے محتاط رہیں
مناسب چینلز کے ذریعہ خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع
فوری طور پر دیں
ABAC کے قوانین اس بات کو غیر قانونی قرار دیتے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی
یا فرد کاروبار برقرار رکھنے یا حاصل کرنے یا بعض دیگر نامناسب کاروباری فائدہ
حاصل کرنے میں �� مدد کے ليے کسی کو بھی کسی قیمتی چیز کی ادائیگی، اس کا
وعدہ، یا پیشکش کرے۔ اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے
پیش کش یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو۔
ABAC کے قوانین کی تعمیل کرنے کے ليے، Avient کی طرف سے کام کرنے والے
کسی بھی ساتھی یا فریق ثالث کے ليے رضوری ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو براہ
راست یا بالواسطہ طور پر تحفہ، تفریح یا کسی قسم کی قیمتی چیز نہ دے یا اس
سے نہ لے اگر اس رشوت کا مقصد یہ ہو:
کاروبار حاصل کرنا یا برقرار رکھنا
کاروباری فیصلوں کو متاثر کرنا
غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنا
ABAC کے قوانین وسیع پیامنے پر ہیں اور ان کی ترشیح کافی بڑے پیامنے پر کی
جاسکتی ہے۔ خالف ورزیاں اس وقت بھی ہوسکتی ہیں جب:
کوئی برا ارادہ نہ ہو
ادائیگی، تحفہ یا مہامن نوازی کی رصف پیشکش کی گئی ہو یا وعدہ کیا گیا
ہو، اور حقیقت میں ایسا نہیں کیا گیا ہو
ادائیگی کی گئی ہو لیکن مطلوبہ نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہوں
اس کے نتیجے میں دینے والے کے بجائے کسی اور کا فائدہ ہو )مثال کے
طور پر، کسی تیرسے فریق کو کاروبار دلوانا(
اگر فرد نے رشوت کا مشورہ دیا ہو یا مطالبہ کیا ہو
کمپنی کو لگتا ہے کہ وہ پہلے ہی کارروائی یا فوائد کا حقدار ہے
جب کسی فرد ”جانتا رہا ہو“ کہ رشوت خوری ہو رہی تھی
اس میں کوئی رسکاری عہدیدار اور/یا نجی شعبہ کا مالزم بھی شامل ہے
2
رشوت کیا ہے؟
"رشوت" کسی دورسے شخص کے اعامل کو ناجائز طور پر متاثر کرنے کے لیے
کوئی قیمتی چیز یا کوئی اور فائدہ دینے، یا دینے کا اختیار دینے کی ایک پیشکش
یا وعدہ ہے۔ رشوت میں یہ شامل ہوسکتے ہیں:
نقد اور نقد کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹس(
تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا
جو مناسب کاروباری رضوریات سے پرے ہوں
سفری اخراجات کی ادائیگی یا تعطیالتی تفریح فراہم کرنا
قابل اطالق کسٹم کی رضورت کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں
تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا
ذاتی خدمات، بَخِشش، قرضے
خاندانی ممرب یا فرد کے دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیش کش
سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون
رفاہی عطیات اور کفالت
دیگر کم واضح اشیاء کی بھی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔ مثالوں میں شامل ہیں،
لیکن ان ہی تک محدود نہیں ہے:
چیزوں یا رسوس کا مبادلہ
رسمایہ کاری کے مواقع
مشرتکہ کاروبار میں عہدے
سازگار یا چالئے جانے والے ذیلی معاہدے
اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی آئٹم اس فرد کو
یا کسی دورسے فرد کو براہ راست فائدہ پہنچا سکتا ہے، جیسے کنبہ کے ممرب،
دوست یا کاروباری ساتھی۔
سرکاری عہدیداروں کی رشوت
رسکاری اہلکار کون ہے؟
ایک »رسکاری اہلکار« بنیادی طور پر کوئی بھی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو حکومتی
اختیار کا استعامل کرے یا جو حکومت کی ملکیت یا حکومت کے زیر کنٹرول
ایک ادارہ کا ایجنٹ ہے۔ انسداد رشوت خوری قوانین کے مقاصد کے لیے، رسکاری
عہدیداروں میں شامل ہیں:
کسی حکومت )وفاقی، ریاستی، مقامی(، محکمہ یا ایجنسی کے افرسان اور
مالزمین
کوئی بھی شخص جو کسی حکومت، محکمہ یا ایجنسی کے لیے یا اس کی
طرف سے رسکاری حیثیت میں کام کرتا ہے
سیاسی جامعتیں، سیاسی پارٹی کے عہدیدار، اور رسکاری عہدے کے امیدوار
حکومت/ریاستی ملکیت والے یا حکومت/ریاستی کنٹرول والے تجارتی
اداروں، بشمول جزوی ملکیت والی کمپنیوں کے افرسان اور مالزمین
عوامی بین االقوامی تنظیموں، جیسے اقوام متحدہ کے افرسان اور مالزمین
رسکاری اہلکار کی شناخت اکرث واضح ہوسکتی ہے، لیکن ہمیشہ نہیں۔ بعض اوقات،
افراد اپنے آپ کو اہلکار نہیں مانتے ہیں یا ان کی اپنی حکومتیں ان کے ساتھ ایسا
سلوک نہیں کرتی ہیں، لیکن پھر بھی وہ مذکورہ باال رسکاری اہلکار کی تعریف کے
دائرے میں آسکتے ہیں۔ Avient کے متعلقین اس بات کا تعین کرنے کے لیے ذمہ
دار ہیں کہ آیا مجوزہ رسگرمی میں کوئی رسکاری عہدیدار شامل ہے اور قابل قبول
ہے اور اگر کوئی سواالت یا خدشات ہیں تو قانونی محکمہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔
تجارتی رشوت ستانی
رسکاری عہدیداروں کے رشوت لینے پر پابندی کے عالوہ، Avient تجارتی لین دین
میں رشوت اور بدعنوانی سے بھی منع کرتا ہے۔ ایسوسی ایٹس کو کبھی بھی غیر
مناسب طریقے سے کاروبار کے حصول یا Avient کے لیے غیر منصفانہ فائدہ
حاصل کرنے کے لیے موجودہ یا ممکنہ صارفین، سپالئرز یا دورسے فریق ثالث کو
کوئی قیمتی چیز پیش کرنا/ ان سے قبول نہیں کرنا چاہیے۔ ہامری دیانت داری کی
ساکھ دورسے افراد اور تنظیموں کے ساتھ نامناسب لین دین کرنے میں ہونے والے
ممکنہ فوائد سے زیادہ اہم ہے۔
سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن
سہولیاتی ادائیگی رسکاری مالزم کو کسی قسم کی رسگرمی کی منظوری )تیزی
النے( کی منظوری کے لیے کی جانے والی غیر رسکاری فیس ہے۔ سہولیاتی ادائیگی
قانونی اور غیر قانونی کے مابین خطوط کو دھندال کرتی ہے کیونکہ انہیں رشوت
سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔ کمیشن عام طور پر سودے بازی کی وہ رقم ہوتی ہے
جو اشیاء کی ادائیگی سے نکالی جاتی ہے اور رشوت لینے والے کے پاس واپس
جاتی ہے۔
Avient رسکاری افرسان، صارفین، وینڈر، یا دورسے کاروباری رشاکت داروں کو
سہولیاتی ادائیگی یا کسی بھی طرح کی کمیشن کی پیش کش نہیں کرتا ہے یا ان
سے قبول نہیں کرتا ہے۔ متعلقین اور فریق ثالث کو کسی ایسی رسگرمی سے گریز
کرنا چاہیے جس سے یہ بات سامنے آئے یا اس کا اشارہ ملے کہ Avient سہولیاتی
ادائیگی یا کمیشن دے گا یا قبول کرے گا۔ ایسے حاالت ہوسکتے ہیں جب
سہولیاتی ادائیگیوں یا کمیشن سے پرہیز کرنے سے ہامرے ساتھی )یا ان کے اہل
خانہ( کی اپنی سالمتی خطرے میں پڑ جائے۔ ان حاالت میں، فوراً مندرجہ ذیل
پر کارپوریٹ ایتھکس آفیرس )ethic�.officer@avient.com( یا جرنل کاؤنسل سے
)legal.officer@avient.com( پر رابطہ کریں۔
مشموالت کا جدول
mailto:ethics.officer%40avient.com?
subject=
3
ے ساتھ ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث ک
کام کرنا
Avient وقتاً فوقتاً دستیاب ایجنٹ، ڈسٹری بیوٹر، کنسلٹنٹ یا دیگر بچولیے کو اپنی
کاروباری رسگرمیوں میں مدد کرنے کے لیے استعامل کرسکتا ہے، یا مشرتکہ کاروبار
یا دورسے کاروباری ڈھانچے میں کاروباری رشاکت داروں کے ساتھ حصہ لے سکتا
ہے۔ یہ تعلقات Avient کے لیے اہم ہیں اور کاروبار کے بہت سے شعبوں میں گراں
قدر تعاون فراہم کرتے ہیں۔ وہ تعمیل سے متعلق چیلنجز بھی پیش کرسکتے ہیں،
لہذا Avient کو رشوت سے بچنے کے ليے مناسب اقدامات کرنے چاہئیں۔
چاہے رشوت براہ راست کسی ادارے کو دی گئی ہو یا کسی ایجنٹ، مشیر یا
دورسے بچولیے کے ذریعہ دی گئی ہو، رشوت خوری کے زیادہ تر قوانین الگو
ہوتے ہیں۔ Avient ایک کمپنی، اور انفرادی افرسان اور مالزمین کی حیثیت سے،
کسی ایجنٹ یا دورسے بچوليے کے ذریعہ کی جانے والی غلط ادائیگی کے لیے
ذمہ دار ہوسکتی ہے اگر اسے اس بات کی واقعی جانکاری ہے یا جاننے کی وجہ
موجود ہے کہ اس طرح کی کوئی رشوت دی جائے گی۔ جان بوجھ کر نظر انداز
کرنا بھی دفاع نہیں ہے – جس میں مشکوک حاالت ہونے پر معقول تفتیش نہ کرنا
شامل ہے۔
اس وجہ سے، یہ رضوری ہے کہ Avient تعلقات سے پہلے اور اس کے دوران
ایجنٹوں اور دورسے فریق ثالث دونوں کے ساتھ مناسب جانچ پڑتال کر لے۔
مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل
کسی سیلز ایجنٹ، ڈسٹری بیوٹر یا کسی دورسے فریق ثالث کے ساتھ موجودہ
معاہدے میں شامل ہونے یا تجدید کرنے سے پہلے، قانونی جائزہ لینا اور منظوری
لینا رضوری ہے۔ جانچ پڑتال کے جائزہ کی درخواست کرنے کے ليے اپنے قانونی
ساتھی سے رابطہ کریں، اور یقینی بنائیں کہ کسی بھی ایجنٹ یا فریق ثالث کے
ساتھ کام کرنے سے پہلے آپ کو تحریری منظوری مل گئی ہو۔ فریقین ثالث سے
توقع کی جاتی ہے کہ وہ معاہداتی طور پر ABAC قوانین کی تعمیل کے لیے اتفاق
کریں گے۔ کچھ فریقین ثالث کو بھی ضابطے کی تعمیل کی تربیت مکمل کرنے
کی رضورت پڑسکتی ہے۔
خطرے کو کم سے کم کرنے کے ليے، کسی فریق ثالث کے ساتھ تعلقات قائم کرنے
سے پہلے Avient کو کچھ عوامل پر غور کرنا چاہیے اور متام فریقین ثالث کو درج
ذیل معیارات پر پورا اترنا ہوگا:
اچھی ساکھ - اس کے پاس مطلوبہ تجربہ اور مہارت ہو
قابل اعتبار - کاروباری حوالے فریق ثالث کے مہارت کے دعووں کی تائید
کرتے ہوں
معاشی طور پر مستحکم - وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کافی وسائل ہوں
اخالقی اور قانونی اعامل - رشوت خوری سے متعلق قوانین سمیت متام قابل
اطالق قوانین کی تعمیل کا پابند ہو؛ اور
پابند عہد - اس پالیسی کو تسلیم کرے اور اس کی تعمیل پر اتفاق کرے
خطرے کا انتباہ
ABAC کے قوانین کے تحت Avient کو ہامرے ایجنٹوں اور دورسے فریق ثالث
)مشرتکہ کاروبار کے رشاکت داروں سمیت( کے اعامل کے لیے بھی ذمہ دار ٹھہرایا
جا سکتا ہے۔ اگر آپ کو یہ معقول شبہ ہو کہ کوئی ایجنٹ یا دورسا فریق ثالث
رشوت دے سکتا ہے اور آپ یا تو انھیں ادائیگی سے روکنے یا اپنے قانونی ساتھی
کو مطلع کرنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کرتے ہیں، تو یہ سمجھا جا سکتا ہے
کہ Avient درپردہ رشوت کی اجازت دے رہا ہے۔ خطرے کے انتباہات پر نظر
رکھنے میں شامل ہیں:
فریق ثالث ایسے ملک میں واقع ہے یا کاروبار کر رہا ہے جہاں بدعنوانی کی
سطح کافی زیادہ ہے
کوئی کسٹمر، سپالئر، یا فریق ثالث
ABAC قوانین کی تعمیل سے متعلق معاہدہ جاتی منائندگیوں پر اعرتاض
کرے
مقابلہ محدود کرنے کا معاہدہ چاہتا ہو
کسی خریداری کو چھوٹی چھوٹی خریداریوں کے گروپ میں تقسیم کرتا
ہے، تاکہ حکومت یا Avient مینجمنٹ کے ذریعہ مطلوبہ منظوریوں
سے بچا جاسکے
کسی رسکاری عہدیدار یا کسی عہدیدار کے قریبی شخص کی زیر ملکیت
یا زیر انتظام ہو
قیمت میں اندراج سے ماورا یا نقد مطابقتوں کے لیے کہتا ہو
Avient کو جانچ پڑتال کے ليے رضوری تفصیالت فراہم کرنے کے لیے
تیار نہ ہو
ایک سپالئر یا دورسا فریق ثالث
کسی ذاتی یا غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں ادائیگی کی درخواست کرتا ہے
اس کے پاس پروڈکٹ، فیلڈ، صنعت، یا اہل عملہ کے معاملے میں تجربے
کی کمی ہو
کام کے تفصیلی گوشورے پر اعرتاض کرتا ہے
ے ے تقاض ے ک اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھن
بیشرت ABAC قوانین کے تحت، Avient اور اس کے ملحقین کو درست اور تفصیلی
بہی کھاتے اور ریکارڈ رکھنا چاہیے اور داخلی کنٹرول کا مناسب نظام برقرار رکھنا
چاہیے۔ یہ تقاضے ہامری متام کاروباری رسگرمیوں اور ہامرے متام مقامات پر الگو
ہوتے ہیں اور اس کا نفاذ Avient کے معیاری اکاؤنٹنگ قوانین اور طریقہ کار کے
ذریعے ہوتا ہے۔ متام رفقاء کو بغیر کسی استثنا کے ان قوانین اور طریق کار پر عمل
کرنا ہوگا۔
Avient کسی بھی "آف دی بک" یا "سلش فنڈ" اکاؤنٹس قائم کرنے یا استعامل کرنے
کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ "چھوٹے نقد" فنڈز کی بھی اجازت نہیں ہے۔ جب لین
دین میں رسکاری عہدیداروں کو ادائیگی شامل ہو تو خصوصی احتیاط برتنا رضوری
ہے۔ رسکاری عہدیداروں کو ہونے والی کسی بھی ادائیگی کی فوری طور پر اطالع
دی جانی چاہیے اور مناسب طریقے سے ریکارڈ کیا جانا چاہیے اور اس میں مقصد،
مشموالت کا جدول
4
رقم اور دیگر متعلقہ عوامل شامل کئے جانے چاہیئں۔ غلط انوائسز یا اخراجات کی
ادائیگی کی ایسی درخواستوں کو جو خالف معمول ہوں، رضورت سے زیادہ ہوں، یا
ناکافی تفصیل کے ساتھ ہوں، مسرتد کیا جانا چاہیے اور فوری طور پر اس کی رپورٹ
دی جانی چاہیے۔ Avient کی کتابوں اور ریکارڈوں میں گمراہ کن، نامکمل یا غلط
اندراجات کبھی بھی قابل قبول نہیں ہیں۔
ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا
کوئی بھی مالزم جس کے پاس یہ یقین کرنے کی وجہ ہو کہ اس پالیسی کی خالف
ورزی ہوئی ہے، یا ہوسکتی ہے، اسے فوری طور پر اپنی تشویش کی اطالع نیچے
دیے گئے کسی بھی وسائل کو دینی چاہیے تاکہ مکمل تحقیقات کی جاسکیں۔
آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر
ethic�.officer@avient.comکارپوریٹ ایتھکس آفیرس بذریعہ ای میل
legal.officer@avient.com کے جرنل کونسل بذریعہ ای میل Avient
قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممرب
Avient
Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن
ایتھکس ہاٹ الئن عاملی سطح پر 20 سے زیادہ زبانوں میں، دن کے 24 گھنٹے، ہفتے
کے 7 دن، فون اور کسی ویب سائٹ کے ذریعے دستیاب ہے۔ ایک آزاد کمپنی
ایتھکس ہاٹ الئن کو موصول ہونے والی متام ویب سائٹ اور فون رپورٹس وصول
کرتی ہے اور کارپوریٹ ایتھکس آفیرس کو اس کی اطالع دیتی ہے۔ متام اطالعات کو
ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔ ایتھکس ہاٹ الئن کی ویب سائٹ
avient.ethic�point.com پر مل سکتی ہے۔ آپ اس ویب سائٹ سے یا ویب
سائٹ پر درج کسی بھی مخصوص ٹیلیفون منرب پر کسی فریق ثالث کے ہاٹ الئن پر
کال کرکے انکوائری یا شکایت کرسکتے ہیں۔ ادائیگی سے متعلق کسی بھی تشویش
کی اطالع دیتے وقت، براہ کرم درج ذیل معلومات شامل کریں )جس حد تک آپ ان
تفصیالت سے واقف ہیں(:
ادائیگی کی رقم اور مقصد
ادائیگی کرنے والے شخص کی شناخت اور کاروبار کی الئن
جن حاالت کے تحت ادائیگی کی گئی تھی
کسی بھی شخص کی شناخت جو ادائیگی کے بارے میں جانتا ہو
ے تحفظ انتقامی کارروائی س
کسی ایسے مالزم کے خالف کسی بھی شکل میں انتقامی کارروائی سختی سے
ممنوع ہے، جس نے نیک نیتی سے، اس پالیسی کی خالف ورزی یا ممکنہ خالف
ورزی کی اطالع دی ہو۔ اس پالیسی کی خالف ورزی کرنے والے متعلقین انضباطی
کارروائی کے پابند ہوں گے، جن میں برطرفی تک شامل ہے۔
مشموالت کا جدول
mailto:Ethics.Officer%40avient.com%20?
subject=
http://avient.ethicspoint.com
5
ے کی چیزیں ے اور نہ کرن ے کرن فوری حوالہ: ABAC ک
کریں
جان لیں کہ Avient کسی بھی طرح کی رشوت اور بدعنوانی سے منع کرتا ہے اور سہولیاتی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا ہے
ہامری ABAC پالیسیوں کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقفیت حاصل کریں اور ماتحتوں اور فریقین ثالث کو ان سے آگاہ کریں
سواالت پوچھیں اگر پالیسیاں یا کئے جانے والے رضوری اقدامات واضح نہیں ہیں
فوری طور پر خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع اپنے نگراں، قانونی محکمہ یا ایتھکس ہاٹ الئن کو دیں
جان لیں کہ “قیمتی” کی پیامئش رقم کے حوالے سے کرنا رضوری نہیں ہے
جان لیں کہ رشوت میں درج ذیل شامل ہوسکتے ہیں:
نقد اور نقدی کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹ(
تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو کاروباری رضوریات سے پرے ہوں
سفری اخراجات یا تعطیالتی تفریح کی ادائیگی
قابل اطالق کسٹم کے تقاضے کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا
ذاتی خدمات، بَخِشش، اور قرضے
اثر و رسوخ رکھنے والے فرد کے کنبہ کے ممرب یا دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیشکش
سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون
رفاہی عطیات اور کفالت
دورسے کم واضح آئٹموں میں مبادلہ عمل یا رسوس، رسمایہ کاری کے مواقع اور اپنے حق میں ذیلی معاہدے کروانا شامل ہے
جان لیں کہ اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی شے اس فرد کو براہ راست یا کسی اور فرد، جیسے خاندان کے رکن، دوست یا کاروباری ساتھی
کو براہ راست فائدہ پہنچائے
کتابوں، ریکارڈ، اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیالت کے ساتھ رکھیں، اور لین دین کو درست اور منصفانہ طریقے سے دکھائیں
ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹر اور دیگر فریقین ثالث سے تعلقات قائم کرنے سے قبل اور تعلقات کے دوران ان کی اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں اور قانونی محکمہ سے منظوری
حاصل کریں۔
فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں
نہ کریں
کاروبار حاصل کرنے یا کاروبار کو برقرار رکھنے میں یا کاروبار سے متعلق کچھ دیگر غیر مناسب فائدہ حاصل کرنے میں Avient کی مدد کرنے کے ليے رسکاری اہلکاروں
اور/یا پرائیویٹ سیکٹر کے مالزمین میں سے کسی کو کسی قیمتی چیز کی ادائیگی کی پیشکش، وعدہ یا ادائیگی نہ کریں، یا ادا کرنے کا اختیار نہ دیں۔ اس مامنعت کا
اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے وہ راست پیشکش ہو یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو
Avient کے بہی کھاتوں اور ریکارڈز میں گمراہ کن، نامکمل، یا غلط اندراجات
فریقین ثالث سے معاملہ کرتے وقت خطرے کے انتباہات کو نظرانداز
مشموالت کا جدول
شاملی امریکہ
North America
Global Headquarters
Avon Lake, United States
33587 Walker Road
Avon Lake, OH, United States
44012
ٹول فری:+1-866-765-9663
فون:+1-440-930-1000
فیکس:3064 930 440+
ایشیا پیسیفک
Asia Pacific
Regional Headquarters
Shanghai, China
2F, Block C
200 Jinsu Road
Pudong, 201206
Shanghai, China
ٹیلیفون:4888 6028 21 )0( 86+
فیکس:4999 6028 21 )0( 86+
جنوبی امریکہ
South America
Regional Headquarters
Sao Paulo, Brazil
Av.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-08/specialty-dispersions-overview.pdf
COLORANT DISPERSIONS
RUBBER COLORANT DISPERSIONS
Stan-Tone™ MB/MC & EP
Stan-Tone™ MB/MC & EP are pigment dispersions
for rubber systems, available in customizable binder
systems suited for nitrile, EPR, EPDM, SBR, natural
rubber, CPE and EVA compounds
Applications: industrial goods, auto mats, rubber
flooring, sponge rubber, wire and cable
URETHANE COLORANT DISPERSIONS
Polyester Urethane Paste Colorants:
Stan-Tone™ PEP
Stan-Tone™ PEP colorants are reactive and
compatible with polyester systems, reacting to
become part of the final cured product
Applications: cast urethane wheels, industrial
rollers, rigid foams, adhesives, laminates, pultrusion,
glass reinforced composites, coated fabrics
Polyether Urethane Paste Colorants:
Stan-Tone™ ET
Stan-Tone™ ET colorants for urethane are compatible
with polyether systems, reacting to become part of
the final cured product
Applications: flexible foam, cast-able rolls
and wheels, adhesives and laminates
EPOXY COLORANT DISPERSIONS
Stan-Tone™ EPX
Stan-Tone™ EPX consists of selected pigments
dispersed in a Bisphenol A undiluted epoxy resin with
an epoxide equivalent of 185
Applications: protective coatings, adhesives, epoxy
flooring, electrical potting and laminates
VINYL COLORANT DISPERSIONS
Stan-Tone™ VC & VCP
Stan-Tone™ VC and VCP are products based on single
pigment or multi-pigment blends and are designed
for applications in which dispersion, uniformity,
compatibility and cleanliness are essential
Applications: profile extrusions, decking, outdoor
furniture, calendaring applications
Plasticizer-Based Colorants for Vinyl Paste:
Stan-Tone™ HCC
Stan-Tone™ HCC dispersions consist of selected
pigments dispersed in diisodecyl phthalate
plasticizer (DIDP) and are designed for applications
in which dispersion, uniformity, compatibility and
cleanliness are essential
Applications: coated fabric, vinyl sealants,
adhesives, wall coverings, toys and sporting goods
SILICONE COLORANT DISPERSIONS
Liquid Silicone Colorants:
Silcopas™
Stan-Tone™ SP or FSP (FDA-compliant)
Silcotec™ SL
Stan-Tone™ HC Plus LSR (class VI certified)
Silicone paste colorants are single pigment or custom-
made dispersions using a silicone carrier specially
developed for liquid silicone rubber (LSR) injection
molding applications
Applications: infant care, toys, seals, gaskets and
medical equipment
High Consistency Silicone Rubber Colorants:
Silcogum™
Silcotec™ S
Stan-Tone™ SMB
Stan-Tone™ HC Plus HCR (class VI certified)
Silicone rubber colorants are made with a silicone
elastomer gum binder resulting in cuttable
masterbatches or slabs for ease of handling, especially
for 2-roll, open-mill mixing
Applications: mechanical seals, keypads, gaskets, wire
and cable jacketing
Room Temperature Vulcanization Colorants:
Silcopas™ RTV and Stan-Tone™ SP
Silcopas™ RTV and Stan-Tone™ SP colorants
offer a standard line of single pigment or custom
made dispersions using a low viscosity dimethyl
fluid specially developed for room temperature
vulcanization (RTV) rubber
Applications: caulks, sealants, adhesives
WATER-BASED COLORANT DISPERSIONS
Water-Based Liquid Colorants:
Stan-Tone™ WDN
Stan-Tone™ WDN water dispersions are high-solids
organic or inorganic pigment dispersions designed to
help meet standards for dispersion including pH levels
and strength and shade
Applications: dipped latex balloons and gloves,
coatings and adhesive systems
ADDITIVE
DISPERSIONS
AQUEOUS ADDITIVE DISPERSIONS
Aquamix™
Aquamix™ chemical dispersions are a full line of
dispersed and emulsified curatives, antioxidants,
fillers, vulcanizers, optical brighteners, flame
retardants, UV stabilizers and tackifiers
Applications: adhesives and latex compounding,
curatives
SILICONE ADDITIVE DISPERSIONS
Electrically Conductive Additives for Silicone:
Silcosperse™ EC
Silcosperse™ EC electrically conductive additives
provide high conductivity and lower filler loadings
Applications: resistors, printable electronics, flexible
electronics, insulator depolarizers
Laser Marking Additives for Silicone:
Silcosperse™ LM
Silcosperse™ LM laser marking additives are
dispersions that contain laser absorbers and color
formers that eliminate the need for secondary etching
Applications: medical device housings, electronic
device housings, wire and cable jacketing
Peroxide Additives for Silicone:
Silcocat™
Silcocat™ dispersions can improve silicone molding
process by stabilizing silicone peroxide compound levels
Applications: automotive hoses, seals, gaskets
Heat Stabilizer Additives for Silicone:
Silcosperse™
The Silcosperse™ family of heat stabilizing additives
provide a high quality dispersion into silicone
designed to enhance heat resistance of silicone
compounds
Mold Release Additives for Silicone:
Silcosperse™ IMR
Silcosperse™ IMR is an internal mold release
dispersion designed to be added to the silicone or
fluorosilicone compound to facilitate the de-molding
of finished parts
Acid Acceptor Additives for Silicone:
Silcosperse™ 180
Silcosperse™ 180 acid acceptor is a premium
dispersion used to neutralize acid by-products
generated by certain peroxides
Viscosity Modifiers for Silicone:
Silcosperse™ 237
Silcosperse™ 237 modifier dispersions are designed
to raise or control the viscosity without changing
solid content
SPECIALTY
PRODUCTS
DRY POWDER COLORANTS
Stan-Tone™ D and Stan-Tone™ DC
Stan-Tone™ D and Stan-Tone™ DC are dry powder
pigments available in a range of hues and
chemical types
WET OR DRY BLEND COLORANTS
Stan-Tone™ DB
Stan-Tone™ DB dry blend colorants provide
enhanced performance over dry colors, resulting
in uniform critical pigment weight ratios for
improved color control
SELF-BONDING SILICONE
Silcotec™ SCB
Silcotec™ SCB self-bonding silicone solutions
allow silicone to bond to various substrates
without prime coating
To learn more about our colorant & additive dispersions,
please contact us at +1.844.4AVIENT (1.844.428.4368) or
visit www.avient.com.
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-03/Avient Annual Report 2022.pdf
GOFF
Former Chairman, President and Chief Executive Officer,
Andeavor
Committees: 3*, 4
NEIL GREEN
Executive Vice President and Chief Digital Officer,
Otis Worldwide Corporation
Committees: 1, 4
WILLIAM R.
Committees: 1, 4
KIM ANN MINK, Ph.D.
Chief Technology Officer,
Colgate-Palmolive Company
Committees: 3, 4
WILLIAM A.