https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/Terms and Conditions of Sale for Hong Kong %28English%29.pdf
Seller may, during any period of shortage due to any cause, prorate,
and allocate its supply of such materials among itself for its own
consumption, its subsidiaries, affiliated companies, its accepted
orders, contract customers, and its regular customers not then under
contract in such a manner as may be deemed fair and reasonable by
Seller.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_HIN2.pdf
आचार सहंि ता | 14
वि षय-सचू ी
परि चय
हमार ी आचार सहंि ता
सभ ी का समम्ान
काम पर ईमानदार ीकाम पर ईमानदार ी
हमार े वय्ापार म ें
ईमानदार ी
कॉरप्ोर टे सामाजि क
ससंाधन और सपंरक्
जानकार ी
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/it-systems-use-policy
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/it-systems-use-policy
मालि काना और गोपन ीय जानकार ी, वि चार और मालि काना और गोपन ीय जानकार ी, वि चार और
बौदध्ि क सपंदा बौदध्ि क सपंदा
यदि हमार ी Avient क ी मालि काना जानकार ी, नव ीन वि चारो ं या
बौदध्ि क सपंदा तक अनय् वय्कत्ि यो ं क ी पह ुचं हो जात ी ह ै और व े
पर्ति सप्रध् ी उतप्ादो ं को वि कसि त करन े या हमार े गर्ाहको ं क े साथ
सथ्ि ति हासि ल करन े क े लि ए इसका उपयोग करत े ह ै,ं तो पर्ति सप्रध्ा
म ें हमार ी बढ़त आसान ी स े घट सकत ी ह ।ै
आचार सहंि ता | 21
वि षय-सचू ी
परि चय
हमार ी आचार सहंि ता
सभ ी का समम्ान
काम पर ईमानदार ी
हमार े वय्ापार म ें हमार े वय्ापार म ें
ईमानदार ीईमानदार ी
कॉरप्ोर टे सामाजि क
ससंाधन और सपंरक्
जानकार ी
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/global-policy-anti-bribery-and-anti-corruption
एज ेटं और सलाहकारएज ेटं और सलाहकार
हम ें यह स नुि शच्ि त करना होगा कि Avient क ी ओर स े काम करन े वाल े
एज ेटं, सलाहकार और अनय् पर्ति नि धि रि शव्त या कि कब कै क ी प शेकश न
कर ें या कि स ी अनय् अव धै या अन तैि क आचरण म ें सलंगन् न हो।ं
आचार सहंि ता | 27
वि षय-सचू ी
परि चय
हमार ी आचार सहंि ता
सभ ी का समम्ान
काम पर ईमानदार ी
हमार े वय्ापार म ें
ईमानदार ी
कॉरप्ोर टे सामाजि क कॉरप्ोर टे सामाजि क
ससंाधन और सपंरक्
जानकार ी
http://Avient.com/sustainability
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report/products/no-surprises-pledge-0
पर्शन् और उतत्रपर्शन् और उतत्र
पर्शन्: म रे े परय्व केष्क न े म झु े एक नई अपशि षट् नि पटान पर्कर्ि या
का पालन करन े क े लि ए कहा, ल केि न म झु े यक ीन नह ी ं ह ै कि यह
सरुकष्ि त ह ै या काननू ी भ ी ह ।ै
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-chn-a4.pdf
道德热线
https://www.Avient.com/company/policies-and-
governance/ethics-hotline
电话
1-877-228-5410
6
目录 反垄断政策 2021 修订版
mailto:ethics.officer%40avient.com%20%20%20?
subject=
http://avient.ethicspoint.com
http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
1.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-05/renol-ul94-compliant-masterbatches-brochure.pdf
If the required resin is not listed under Avient
concentrates, please contact an Avient
representative to discuss more options.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-09/Terms and Conditions of Sale for Denmark.pdf
Seller
may, during any period of shortage due to any cause,
prorate, and allocate its supply of such materials
among itself for its own consumption, its subsidiar-
ies, affiliated companies, its accepted orders, con-
tract customers, and its regular customers not then
under contract in such a manner as may be deemed
fair and reasonable by Seller.
June 2011) with ac-
companying regulations, including the Export Reg-
ulation (BEK no. 712 of 5 July 2019), the Interna-
tional Traffic in Arms Regulations (ITAR), the Ex-
port Administration Regulations (EAR) and the
trade sanctions regulations administered by the U.S.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-06/OnColor UL 94 Colorants Brochure.pdf
If the required resin is not listed under Avient
concentrates, please contact an Avient
representative to discuss more options.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Overmolding_of_Thermoplastic_Elastomers_Engineered_solutions_for_consumer_product_differentiation.pdf
For specific interactions to occur between the TPE
and the substrate, both have to come in intimate contact to each other and wet-out the surface.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-vi-a4.pdf
Đường dây nóng về Đạo đức của
https://www.Avient.com/company/policies-and-
governance/ethics-hotline
Điện thoại
1-877-228-5410
7
Nội dung Chính sách Chống độc quyền Sửa đổi Năm 2021
mailto:ethics.officer%40avient.com?
subject=
http://avient.ethicspoint.com
http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
http://www.Avient.com/company/policies-and-governance/ethics-hotline
1.
https://www.avient.com/products/polymer-additives/barrier-and-scavenger-additives/colormatrix-triple-acetaldehyde-scavenger-pet
Injection PET Water Bottle Company (Portuguese)
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_UR2.pdf
میں جانتا ہوں کہ یہ ایک
اہم معاہدہ ہے اور ہر کوئی اسے جلدی سے حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔ کیا میں اس پر
دستخط کرسکتا ہوں؟
جواب: یہ حاالت پر منحصر ہے۔ Avient کا ایک اختیار دہی )DOA( میٹرکس ہے جو یہ
ہنمائی شامل ہے کہ کون بتاتا ہے کہ کس کے پاس منظوری کا اختیار ہے اور اس میں ر
ید یہ کہ جب تک کوئی مناسب ڈیلیگیشن موجود دستخط/عمل درآمد کر سکتا ہے۔ مز
نہیں ہے، تو صرف کمپنی کے افسران ہی معاہدوں پر دستخط کرسکتے ہیں۔ آپ کو
منظوری کے تقاضوں کی جانچ کرنے اور یہ دیکھنے کے لیے DOA کا جائزہ لینا چاہیے کہ
آیا آپ کو کمپنی کی جانب سے اس قسم اور سائز کے معاہدوں پر دستخط کرنے کا اختیار
ہے یا نہیں۔ اگر نہیں ہے تو، آپ کو انتظامیہ کے منظور شدہ ممبر کی نشاندہی کرنے
کی ضرورت ہے جو ان قوانین کے مطابق معاہدے کو منظور اور دستخط کرسکتے ہیں۔ یہ
بار اور سائٹس و بات ذہن میں رکھیں کہ یہ کم سے کم تقاضے ہیں، اور ہمارے انفرادی کار
اعلی تر معیارات نافذ کرسکتے ہیں۔ DOA دی لوپ )The Loop( پر لوگ اور محکمے،
سورسنگ کے تحت دستیاب ہے۔
کمپنی کی مواصالتکمپنی کی مواصالت
Avient باقاعدگی سے کمپنی اور اس کی کارکردگی کے بارے میں معلومات عوام کے
وقت اور مناسب معلومات سامنے ظاہر کرتی ہے۔ ہم اپنے متعلقین کو واضح، درست، بر
پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اس مقصد کے لیے، Avient نے کچھ افراد کو کمپنی کی
ں سے بات کرنے کا اختیار دیا ہے۔ و ں اور سرمایہ کار و یہ کار تی تجز جانب سے میڈیا، مالیا
جب تک آپ کو Avient کی جانب سے خصوصی طور پر بات کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا
یلیشنز یسٹر ر ونی پوچھ تاچھ کے لیے انو ہو، سرمایہ کار کمیونٹی یا میڈیا کی جانب سے بیر
تی بات چیت میں بھی یٹ کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کا حوالہ دیں۔ آپ کو اپنی ذا پور یا کار
ہے ہیں۔ اس میں آن الئن واضح کرنا چاہیے کہ آپ کمپنی کی جانب سے بات نہیں کرر
مواصالت اور سوشل میڈیا شامل ہیں۔
ک کا تحفظ اور استعمال ک کا تحفظ اور استعمالامال امال
ثے اور وسائل جو کام کے دوران ہمارے لیے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ Avient کے اثا
ں اور وسائل کی کسی ثو ہتے ہیں انہیں چوری یا نقصان سے بچائیں۔ کمپنی کے اثا دستیاب ر
واہی یا غیر مجاز استعمال کی اطالع فوری طور پر دی جانی چاہیے۔ بھی چوری یا الپر
باری مقاصد کے لیے استعمال کیا جانا و ں اور وسائل کو صرف جائز کار ثو کمپنی کے اثا
ں کا غیر مجاز یا ناجائز استعمال ممنوع ہے۔ ثو چاہیے۔ کمپنی کے اثا
ید تفصیالت کے لیے، براہ کرم Avient کے انفارمیشن سسٹمز کی استعمال کی پالیسی مز
یں جو Avient کے انفارمیشن سسٹمز کے قابل قبول اور ممنوعہ )”پالیسی“( سے رجوع کر
استعمال کو قائم کرتی ہے۔ اس پالیسی پر عمل کرنے سے Avient اور اس کے مالزمین اور
ں سے ں کو جان بوجھ کر اور غیر ارادی طور پر نقصان دہ اعمال اور نتائج دونو و ملحقہ ادار
بچانے میں مدد ملتی ہے۔
ل و مشموالت کا جد
تعارف
ہمارا ضابطۂ اخالق
سب کا احترام
کام پر ایمانداریکام پر ایمانداری
بار میں و ہمارے کار
ی دیانتدار
ی یٹ سماجی ذمہ دار پور کار
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 14
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/it-systems-use-policy
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/it-systems-use-policy
ک دانشة ک دانشة ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیاالت اور امال ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیاالت اور امال
ں کو و ی مس۔۔۔ابقتی قوت کو ایس۔۔۔ی صورت میں آس۔۔۔انی سے کم کیا جا سکتا ہے اگر دوسر ہمار
ک تک رس۔۔۔ائی حاصل Avient کی ملکیتی معلومات، اختراعی خیاالت یا دانش۔۔۔ورانہ امال
ں کے ہو جائے اور وہ اس کا اس۔۔۔تعمال مس۔۔۔ابقتی مصنوعات تیار کرنے یا ہمارے گاہکو
ں کا مناسب ثو ثا ی ا بار و یں۔ ان ناقابل محسوس کار یش۔۔۔ن حاصل کرنے کے لیے کر تھ پوز س۔۔۔ا
ی ہے۔ آپ کے کام کے ایک حصے کے طور پر، آپ کے لیے ور انتظ۔۔۔ام اور حفاظ۔۔۔ت کرن۔۔۔ا ضر
ی اور انتہائی حس۔۔۔اس Avient کے کام کے آس پاس موجود معلومات اور مواد کی رازدار
ی اس بات کو یقینی بنانا وکار اور ذمہ دار تی س۔۔۔ر ی ہے۔ آپ کا ذا ور نوعیت کو س۔۔۔مجھنا ضر
یں جب تک کہ آپ ں کے س۔۔۔امنے ظاہر نہ کر و ہے کہ کمپنی کی قیمتی معلومات دوس۔۔۔ر
ں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس طرح کی معلومات کی درخواس۔۔۔ت اس کے مجاز نہ ہو
کرنے والے افراد آپ کو فراہم کرنے س۔۔۔ے پہلے اس۔۔۔ے حاصل کرنے کے مجاز ہیں اور آپ کے
ں کی حفاظت کے لیے مناس۔۔۔ب معاہدے ثو ثا ک کے ا پاس ہمارے قیمتی دانش۔۔۔ورانہ امال
ہیں۔ موجود
ر اور دیگر ینڈ ں، و بع۔۔۔ض اوقات، Avient کے پاس خفی۔۔۔ہ معلومات ہوتی ہیں جو گاہکو
ں اور یق کار، س۔۔۔رگرمیو ی رفقائے کار نے ہمیں دی ہوتی ہیں۔ اس میں ان کے طر بار و کار
یق تھ ان کی ملکیتی معلومات بھی ش۔۔۔امل ہو سکتی ہیں۔ ہمیں فر تھ س۔۔۔ا بار کے س۔۔۔ا و کار
تھ برتاؤ کرنا چاہیے جس طرح ہم تھ اس۔۔۔ی احتیاط کے س۔۔۔ا ثالث کی خفیہ معلومات کے س۔۔۔ا
یق ثالث کی خفیہ معلومات کی درخواس۔۔۔ت تھ کرتے ہیں۔ فر اپنی خفیہ معلومات کے س۔۔۔ا
تھیة کو یہ معلومات فراہم کرنے سے قبل ل Avient کے دیگر س۔۔۔ا کرنے والے افراد ة بش۔۔۔مو
بہ ی۔۔۔ہ یقین۔۔۔ی بنالیں کہ وہ معلومات حاصل کرنے کے مجاز ہیں، اور یہ کہ کس۔۔۔ی مطلو
معاہدے پر دس۔۔۔تخط ہو چکے ہیں اور آپ کس۔۔۔ی بھی قابل اطالق معاہدے کی شرائط کی
یں۔ کر تعمیل
یق کار کی یڈ مارک، کاپی رائٹس، تجارتی راز اور طر ل پیٹنٹ، ٹر ک دانش، بش۔۔۔مو ق امال حقو
تنے ہی دھیان سے کرنا چاہیے جتنا ثے کی حفاظت ا ثا ی، کس۔۔۔ی دوس۔۔۔رے قیمتی ا جانکار
ی۔۔۔ل مدتی اور قلیل مدتی اہداف کی تائید کی خاطر، ثے۔ کمپنی کے طو ثا ک۔۔۔ہ دیگ۔۔۔ر قیمتی ا
تش۔۔۔خیص اور تحفظ کے لیے نئے تصورات اور خیاالت کی نش۔۔۔اندہی کی جائے گی۔ اگر
Avient مناس۔۔۔ب ہ۔۔۔و، تو اپنے خیاالت کو پیٹن۔۔۔ٹ، کاپی رائٹ یا تجارتی خفیہ تحفظ کے لیے
ک۔۔۔ے قانونی محکمہ میں بھیجیں۔
ل و مشموالت کا جد
تعارف
ہمارا ضابطۂ اخالق
سب کا احترام
کام پر ایمانداریکام پر ایمانداری
بار میں و ہمارے کار
ی دیانتدار
ی یٹ سماجی ذمہ دار پور کار
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 15
سوال و جوابسوال و جواب
ں تو میں ایک لیپ ٹاپ استعمال کرتا بار کے لیے سفر کرتا ہو و سوال: جب میں کار
ں۔ مجھے کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہئیں؟ ہو
جواب: اپنے لیپ ٹاپ کو ہر وقت محفوظ رکھیں۔ ایئر الئن کے چیک ان سامان میں نہ
یزات پر کام کرتے یں۔ اگر آپ حساس دستاو دیں یا اسے غیر محفوظ جگہ پر نہ چھوڑ
یں جہاں آپ کی یز کر ں پر کام کرنے سے گر ہیں۔ ایسی عوامی جگہو ہیں تو محتاط ر
ین دیکھی جاسکتی ہو۔ کسی دوسرے ملک کا سفر کرتے وقت، IT سیکیورٹی ٹیم اسکر
یں کہ کیا آپ کو یا Avient کے قانونی محکمہ سے یہ معلوم کرنے کے لیے رابطہ کر
ورت ہے.
رشوت خوری اور کمیشن خوری کے نتیجے میں کچھ قوانین کے محکمہ سے رابطہ کر
پٹ یکی غیر ملکی کر وائی ہوسکتی ہے، جیسے امر ر تحت مجرمین کے خالف قانونی کار
ں پر الگو ہوتا و بار و یکی رشوت ایکٹ جو ہمارے تمام عالمی کار یکٹسس ایکٹ اور امر پر
ہے۔
Avient معمول کے حکومتی اقدامات کو تیز کرنے کے لیے رقم کی ادائیگی پر پابندی
ن یعے ارسال ہونے والے سامان میں تیزی النا یا ٹیلیفو عائد کرتی ہے، جیسے کسٹم کے ذر
یٹ ایتھکس آفیسر یا Avient کے قانونی محکمہ کی پور انسٹال کرنا، جب تک کہ کار
بار کے اخراجات کے طور پر و ں کو کار ید یہ کہ اس طرح کی ادائیگیو منظوری نہ ہو۔ مز
یکارڈ کرنا چاہیے۔ ں میں درست اور مکمل طور پر ر یکارڈو اکاؤنٹنگ ر
Avient نہ صرف رشوت اور کمیشن پر الگو قوانین کی تعمیل کا ارادہ رکھتی ہے بلکہ
تر ہو۔ لہذا، کسی رشوت ں سے باال ایک معیار طے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو قانونی تقاضو
یا کمیشن خوری کی اجازت نہیں ہے، یہاں تک کہ ان ممالک میں بھی جہاں وہ قانونی
ہوسکتے ہیں۔ Avient کی عالمی پالیسی برائے انسداد رشوت ستانی اور انسداد بدعنوانی
اور دی لوپ )The Loop( پر دستیاب گفٹ اینڈ انٹرٹینمنٹ پالیسی، لوگ اور محکمے،
یں۔ ں سے رجوع کر یٹ پالیسیو پور اخالقیات اور کار
کیا آپ جانتے ہیں؟کیا آپ جانتے ہیں؟
باری فائدہ و ثر کرنے یا کار یقے سے متا باری فیصلے کو غلط طر و ”رشوت“ کسی کار
حاصل کرنے کے مقصد سے کسی بھی
ں نہ ہو(۔ یہ قیمتی چیز کی پیشکش یا وصولی ہے )چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی کیو
ں تک ہی محدود نہیں ہے۔ رشوت میں یہ بھی شامل ہوسکتے صرف نقد ادائیگیو
ہیں:
ں ی ہ ے گ ن ہ م و ج ف ائ ح ت وہ ر پ ور ط اص خ ے، ف ح ت
ا ی و ہ ہ ن د ص ق م ح واض ی وئ ک ا ک ار ب و ار ک اں ہ ج ر ف س اور وازی ن ان م ہ م ح، ی ر ف ت
ں و ہ رے پ ے س ات ی ور ر ض اری ب و ار ک ب اس ن م وہ
رض ق ا ی ت ای م ح ات، دم خ ی ت ذا
ن او ع ت ی اس ی س ا ی ی ت را ی خ
ات دم خ ا ی د وائ ف ا ی ی گ ی ادائ ے ی ل ے ک راد اف ے ک ہ ب ن ک ے ک رد ف ی س ک
ی ک ات دم خ ا ی د وائ ف ا ی ی گ ی ادائ و ک ار“ ک ت ول ہ ”س ی س ک ت ی م س ن ش ی م ک
ی م راہ ف
یاد رکھیں کہ رشوت کی پیش کش یا درخواست کرنا بیشتر ممالک میں غیر قانونی
ہے ة حتی کہ تب بھی جب کوئی لین دین نہیں ہوتا ہے۔
ل و مشموالت کا جد
تعارف
ہمارا ضابطۂ اخالق
سب کا احترام
ی کام پر ایماندار
بار میں و بار میں ہمارے کار و ہمارے کار
دیانتداریدیانتداری
ی یٹ سماجی ذمہ دار پور کار
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 21
https://www.avient.com/company/policies-and-governance/global-policy-anti-bribery-and-anti-corruption
ایجنٹس اور صالح کارایجنٹس اور صالح کار
ہمیں یہ یقینی بنانا چاہیے کہ Avient کی جانب سے کام کرنے والے ایجنٹس، صالح کار اور
دیگر نمائندے رشوت یا کمیشن کی پیشکش نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی کسی دوسرے غیر
یعہ ں یا کنسلٹنٹس کے ذر قانونی یا غیر اخالقی سلوک میں ملوث ہوتے ہیں۔ ہم ایجنٹو
یعہ ممنوع باری لین دین کی اجازت نہیں دیتے جو ضابطۂ اخالق کے ذر و کسی ایسے کار
تھ تمام انتظامات کو ہمارے اخالقی معیارات اور ں اور کنسلٹنٹس کے سا ہیں۔ ایجنٹو
یز بند کیا جانا چاہیے اور یری طور پر دستاو یات کے مطابق تحر ور قانونی اور اکاؤنٹنگ کی ضر
یض( کی پالیسی کے مطابق منظور ہونا تھارٹی )اختیار کی تفو ان کا ہمارے ڈیلیگیشن آف ا
تھ کمپنی کی جانب سے کوئی ادائیگی نہیں کی جاسکتی وری ہے۔ اس ارادے کے سا ضر
یزات کے ہے کہ ادائیگی کے کسی بھی حصے کو ادائیگی کی حمایت کرنے والے دستاو
یعہ بیان کردہ کسی اور مقصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ ذر
بار کرنے والے ایجنٹ اور و ہم توقع کرتے ہیں کہ Avient ایجنٹ کی جانب سے کار
یں گے۔ انہیں رشوت یا کک بیک کی کسی بھی قسم کی کنسلٹنٹس ضابطہ کی تعمیل کر
پیش کش نہیں کرنی چاہیے، دینا نہیں چاہیے، قبول نہیں کرنا چاہیے یا مانگ نہیں کرنی
چاہیے یا کسی اور غیر قانونی یا غیر اخالقی سلوک میں مشغول نہیں ہونا چاہیے۔
Avient کے افراد، ہائرنگ ایجنٹس اور کنسلٹنٹس کو خود کو اور کمپنی کو یقین دالنے
کے لیے الزمی طور پر مستعد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا کہ ایجنٹس یا صالح کار رشوت
وع کرنے ہے ہیں۔ مستعدی سے کام شر ہے ہیں یا وصول نہیں کر ر یا کمیشن نہیں دے ر
بار و بست کرنے، یا موجودہ تعلق کی تجدید کرنے کے لیے، اپنے کار اور معاہدے کا بندو
ہنمائی حاصل کر یں تاکہ اس عمل پر ر یا فنکشن کے لیے قانونی محکمے سے رابطہ کر
سکیں۔
ں کے انتخاب اور برقرار رکھنے کے لیے ایک کلیدی معیار ہے جو باری دیانتداری ان لوگو و کار
Avient کی نمائندگی کرتے ہیں۔
مسابقتة مسابقتة
بار حاصل کرنے کی و Avient اعلی مصنوعات، خدمات اور کارکردگی کی بنیاد پر کار
بار ان قوانین کی تعمیل میں کرتے ہیں جو مضبوط لیکن و کوشش کرتی ہے۔ ہم اپنا کار
منصفانہ مقابلے کی حوصلہ افزائی کے لیے بنائے گئے ہیں۔
تی ہے جو کمپنی وی کرنے کی توقع کی جا آپ سے مقابلہ کے قوانین جاننے اور ان کی پیر
ں میں یقو ں یا طر میں آپ کے کام پر الگو ہوتے ہیں۔ ہم ان مسابقت مخالف سرگرمیو
تی قوانین کے منافی ہیں، بشمول مندرجہ ذیل کی ں گے جو مقابلہ جا مشغول نہیں ہو
وائزری کرنے والے قوانین: سپر
ے ک ے رن ک ص ت خ م و ک ں و ٹ ی ارک م ا ی ں و ک اہ گ اں، دی ن اب پ داواری ی پ ن، ی ع ت ا ک ں و ت م ی ق
۔ اٹ ک ی ائ ب ا ک ں و ک اہ گ ا ی رز الئ پ س ت، گ ھ ب ی ل م ے ی ل
اور ول؛ ر ٹ ن ک ا ک ت م ی ق ل ی س ری ی ک ں و ر ل ڈی اور رز وٹ ی ب ی ر ٹ ڈس
۔ ی ان ی ب ط ل غ ی ک ات دم خ ا ی ات وع ن ص م
Avient مصنوعات کی کارکردگی کا منصفانہ اور حقیقت پر مبنی موازنہ کرتی ہے۔ ہم
ں کو حقیر نہیں سمجھتے ہیں۔ ں یا ان کی مصنوعات یا قیمتو یفو حر
ں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے غلط ذرائع استعمال نہیں یفو آپ کو حر
کرنے چاہئیں۔ ظاہر ہے، اس طرح کے ذرائع جیسے چوری یا غیر قانونی اندراج کی اجازت نہیں
یف، جیسے کسی صالح کار یا گاہک کے سامنے ہے۔ اس کے عالوہ، آپ کو اپنے آپ کو حر
یف کے موجودہ یا سابق مالزم سے جھوٹ بولنا یا غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے۔ آپ کسی حر
ں خفیہ معلومات طلب نہیں کرسکتے ہیں چاہے وہ خفیہ معلومات ظاہر کرنے پر راضی ہو
تب بھی۔
تھ ہی، ہم ایک بہت مسابقتی کمپنی ہیں اور چاہتے ہیں کہ انڈسٹری میں سب سے بہتر سا
یق کار اور خدمات کا موازنہ مستقل بنیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی مصنوعات، طر
ورت ہے۔ ایسا تھ کرنے کی ضر یق کار اور خدمات کے سا ں کی مصنوعات، طر یفو طور پر حر
یہ، پوچھ گچھ اور مشاہدات ں، تجز کرنے سے، ہم عام طور پر دستیاب معلومات، اور گاہکو
ں کے بارے میں تکنیکی، یفو ں اور اپنے حر یعہ قانونی اور اخالقی طور پر مارکیٹو کے ذر
یں گے۔ الگت، مصنوعات، مارکیٹ اور دیگر معلومات اکٹھا کر
ل و مشموالت کا جد
تعارف
ہمارا ضابطۂ اخالق
سب کا احترام
ی کام پر ایماندار
بار میں و بار میں ہمارے کار و ہمارے کار
دیانتداریدیانتداری
ی یٹ سماجی ذمہ دار پور کار
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 22
تحائف اور مہمان نوازیتحائف اور مہمان نوازی
( پیش کرنے یا حاصل کرنے کے بارے میں یح یا سفر تحفے یا مہمان نوازی )بشمول کھانا، تفر
فیصلے اچھی طرح سوچ سمجھ کر اور اعتدال کے ساتھ کرنا چاہیے۔
باری تحائف دینے اور مہمان نوازی فراہم کرنے کا مقصد Avient کے لیے خیر سگالی پیدا و کار
یح کی بنیاد پر دوسروں پر اثرانداز ہونے کی کوششیں نا کرنا ہوةاور کچھ نہیں۔ ذاتی تحائف یا تفر
مناسب، ناقابل قبول اور کچھ موقعوں پر غیر قانونی ہیں۔ لہذا، کسی کو بھی Avient کی جانب
سے کام کرنے والے تحائف یا مہمان نوازی کی فراہمی نہیں کرنی چاہیے جو وصول کنندہ کو
Avient کے ساتھ اس کے تعلقات میں ناجائز طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے طور پر سمجھا
جاسکتا ہے۔ سپالئی کرنے والوں سے تحائف یا مہمان نوازی قبول کرتے وقت خاص خیال رکھیں
اور یہ ضروری ہے کہ آپ کسی بھی قابل قدر چیز کو پیش کرنے سے پہلے تمام قابل اطالق
پابندیوں کو سمجھ لیں جو حکومت یا سرکاری اہلکار ہو سکتا ہے۔
ایسے تحائف کو قبول کرنا جو آپ کے فیصلوں پر ناجائز طور پر اثر انداز ہونے کی صالحیت رکھتے
یادہ ہے یا ہیں وہ بھی ممنوع ہے۔ عام طور پر، کوئی بھی تحفہ جس کی قیمت 100 ڈالر سے ز
واج کے مطابق نہیں ہے اسے مسترد کردیا جانا چاہیے۔ ہمیں اس شعبے میں یت ر مقامی ر
اچھے فیصلے کی ضرورت ہے۔
تحفے کی اجازت ہے اگر وہ حوصلہ افزائی نوعیت کے ہوں، اس موقع کے متناسب ہوں، تمام
واج یعہ اس کی اجازت دی گئی ہو اور وہ مقامی ر یقوں کی پالیسیوں اور قابل اطالق قانون کے ذر فر
کے مطابق ہوں۔ کسی بھی صورت میں نقد رقم یا اس کے مساوی کوئی چیز )مثال گفٹ کارڈ(
نہیں دیئے جاسکتے یا نہیں قبول کیے جاسکتے۔
یح یا سفر فراہم کرنا وں کے سلسلے میں، عام اصول کے طور پر، کھانا، تفر سرکاری یا سرکاری اہلکار
یا قبول کرنا جائز ہے، اگر وہ درج ذیل ٹیسٹ کو پورا کرتا ہو:
و؛ ہ د ص ق م اری ب و ار ک ک ای ر پ ور ط ادی ی ن ب ی ہ ع وق م وہ
اور و؛ ہ ھ ت ا س ے ک ر الئ پ س ا ی ک اہ گ ق ی رف ا ک Avient
و۔ ہ ب اس ن ت م ے ک ع وق م اس ر ف س ا ی ح ی ر ف ت ا، ان ھ ک
یح یا سفر قبول کرنا یا فراہم کرنا چاہتے ہیں تو، کثرت اور قیمت کو مدنظر رکھیں۔ جب آپ کھانا، تفر
یں اگر ایسا غیر قانونی ہو یا ایسا کرنے سے دیگر یں یا قبول نہ کر ید یہ کہ، ان کی پیشکش نہ کر مز
وں سے متعلق زی ہو۔ سرکاری افسران اور سرکاری اہلکار یق کی کمپنی کے اصول کی خالف ور فر
یق کے ساتھ ایسی کسی یح سے وابستہ قواعد پیچیدہ ہیں۔ کسی تیسرے فر تحائف، سفر، اور تفر
بھی سرگرمی میں ملوث ہونے سے پہلے جو سرکاری یا عوامی اہلکار ہو یا ہو سکتا ہے، قانونی
یں۔ محکمہ سے رابطہ کر
بات کا استعمال کیا یح کے دوران یا دیگر سماجی واقعات کے دوران، الکحل مشرو گاہکوں کی تفر
جا سکتا ہے۔ اس صورتحال میں، Avient اعتدال کے ساتھ، شراب کے استعمال کی اجازت
دیتی ہے بشرطیکہ عوام اور شرکاء کی حفاظت کا یقین دالیا جائے۔ آپ کو یہ یقینی بنانا چاہیے
کہ شراب صرف اعتدال میں استعمال کی جائے اور نشہ آور حالت میں کوئی بھی موٹر گاڑی نہیں
چالئی جائے۔
یقین کو دیئے جانے والے تحائف کے بارے میں شفافیت فراہم کرنے کے لیے، تیسرے فر
یقین کا تحفہ“ کوڈ کیا جانا چاہیے۔ Avient کی گفٹ تحفے کو مطابقت کے اندر ”تیسرے فر
یٹ پور اینڈ انٹرٹینمنٹ پالیسی دی لوپ )The Loop( پر، لوگ اور محکمے، اخالقیات اور کار
پالیسیوں کے تحت دستیاب ہے۔
سوال و جوابسوال و جواب
ہا ہے جب ہم نے متعدد مسائل پر کام کیا۔ تھ وفادار ر سوال: ہمارا ایک گاہک ہمارے سا
یہ کے طور پر پھل، چاکلیٹ اور اب جب کہ وہ معامالت حل ہو گئے ہیں تو کیا میں شکر
ں؟ تھ گفٹ کی ٹوکری بھیج سکتا ہو 50 ڈالر کا گفٹ کارڈ کے سا
جواب: کسی ادارے کو )فرد کو نہیں( دی جانے والی پھل یا چاکلیٹ کی ٹوکری قابل قبول
ہوسکتی ہے، لیکن کبھی بھی نقد رقم یا نقد کے مساوی نہیں )جس میں گفٹ کارڈز بھی
ں کا جائزہ لیا جائے اور شامل ہیں(۔ بہتر ہے کہ تحائف سے متعلق Avient کی پالیسیو
یٹ ایتھکس آفیسر سے اس خیال پر تبادلہ پور کچھ بھیجنے سے پہلے اپنے مینیجر یا کار
خیال کیا جائے.
subject=
یٹ سماجی ذمہ داری پور کار
ل و مشموالت کا جد تعارف ہمارا ضابطۂ اخالق سب کا احترام ی کام پر ایماندار ی بار میں دیانتدار و ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور یٹ سماجی ذمہ داریکار پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 26
پائیداریپائیداری
کارکن، گاہک اور سپالئر ہی صرف Avient کے مستفیدین نہیں ہیں۔ وہ ممالک اور کمیونٹیز
وائیوں، ہماری مصنوعات اور ر جن میں ہم کام کرتے ہیں، اور مجموعی طور پر دنیا، ہماری کار
وائیوں کی وسعت اور اہمیت ر یعے سپورٹ کی جاتی ہے۔ ہماری کار ہمارے لوگوں کے ذر
ساتھ ہی ہمارے اعلی اخالقی معیارات ہم سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہم انتہائی پائیدار
یں۔ یں جو وقت کے امتحان پر کھرے اتر حل حاصل کر
ہم عالمی سطح پر اخالقی طرز عمل کے ایک مستقل معیار کو برقرار رکھنے کا عہد کرتے ہیں
یقوں کا احترام کرتے ہیں جہاں ہم باری طر و جبکہ ہم ہر اس ملک اور برادری کی ثقافت اور کار
کام کرتے ہیں۔
بار کو انجام دے کر ایک عالمی درجے کی تنظیم و یقے سے کار Avient میں، ہم ایسے طر
تخلیق کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو مستقبل کی نسلوں کے لیے بھی اسی طرح کام کرنے
یات کی کی صالحیت کو ختم کیے بغیر حالیہ وقت کی ضرور
تکمیل کرے۔ اس عزم کا انحصار اس بات پر ہے کہ
یف کس طرح کرتے ہیں: ہم استحکام کی تعر
لوگ، پروڈکٹس، سیارہ اور کارکردگی۔ ہر
ایک کے لیے ہماری شراکت کا
ایک تفصیلی خالصہ
ہماری
پورٹ میں یہاں Avient.com/sustainability پر دستیاب ہے۔ پائیداری کی ر
American Chemistry Council Responsible Careة کے طور پر، ہمارے لینڈ
مارک No Surprises PledgeSM اور ہمارے پائیداری کے عہد کے مطابق، ہم دیانتداری،
ہتے ہیں۔ ایمانداری اور احترام کی اپنی ذاتی اقدار کو زندہ کرتے ہوئے ان اصولوں پر قائم ر
Avient، اور ہمارے لوگ حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں اور ان کمیونٹیز کی بہتری میں
یوں کی حمایت ن پیش کرتے ہیں جن میں ہم کام کرتے ہیں۔ کمپنی لوگوں کو اپنی برادر تعار
میں کمیونٹی کی سرگرمیوں اور اپنی پسند کے فالحی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دیتی
ہے۔
Avient ماحولیات کی سپروائزری کے لیے، ماحولیات کی آلودگی کو کم سے کم کرنے کے لیے،
باری عمل کو مسلسل بہتر و یادہ حفاظت کے لیے اپنے کار یادہ سے ز اور زمین کے وسائل کی ز
بناتی ہے، اپنے گاہکوں، اپنے سپالئرز اور سپالئی چین پارٹنر کے ساتھ کام کرتی ہے۔
پائیدار حل کی تالش نہ صرف ماحولیات کے لیے اچھی چیز ہے؛ بلکہ یہ ہمارے مالزمین،
بار کے لیے بھی اچھی و ز اور اپنے کار ہمارے گاہکوں، ہمارے پڑوسیوں، ہمارے شیئر ہولڈر
چیز ہے۔
ل و مشموالت کا جد
تعارف
ہمارا ضابطۂ اخالق
سب کا احترام
ی کام پر ایماندار
بار میں و ہمارے کار
ی دیانتدار
یٹ سماجی ذمہ پور یٹ سماجی ذمہ کار پور کار
داریداری
وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخالق | 27
http://Avient.com/sustainability
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report
https://www.avient.com/company/sustainability/sustainability-report/products/no-surprises-pledge-0
سوال و جوابسوال و جواب
یقہ کار پر وائزر نے مجھ سے کچرے کو ٹھکانے لگانے کے نئے طر سوال: میرے سپر
عمل کرنے کو کہا، لیکن مجھے معلوم نہیں ہے کہ یہ محفوظ یا حتی کہ قانونی بھی
ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
ں تو کبھی بھی اندازہ نہ لگائیں۔ ہے ہو وائی انجام دے ر ر تی کار جواب: جب آپ ماحولیا
یں کہ آپ درخواست وائزر سے مشورہ کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اپنے سپر
ں تو، مقامی انتظامیہ یا ضابطۂ کو سمجھ گئے ہیں۔ اگر آپ کو اب بھی خدشات ہو
یں.