https://www.avient.com/industries/healthcare/medical-devices-equipment
Color Cosmetics
High-temperature Healthcare Colorants: Colorant Chromatics™ Transcend™
Vibrant, biocompatible colors for high-performance healthcare applications
https://www.avient.com/industries/building-construction/pipe-fittings-and-fluid-handling
Color Cosmetics
Polymer Colorants
Liquid Color Concentrates
https://www.avient.com/industries/consumer/consumer-discretionary/outdoor-recreation/sporting-goods
Polymer Colorants
OnColor™ Bio Colorants
Color Cosmetics
https://www.avient.com/industries/consumer/consumer-discretionary/mobile-devices
Color Cosmetics
Polymer Colorants
Smartbatch™ Color & Additive Concentrates
https://www.avient.com/idea/material-solutions-expanding-ev-charging-infrastructure
Polymer Additives
,
Polymer Colorants
|
Transportation
Available in both halogen and non-halogen formulations, they can be combined with colors, including over 2,000 OnColor™ UL 94 Colorants, eliminating extra UL listing approval steps.
If you would like to learn more about our many colorant and additive solutions for EV charging equipment, contact us to connect with one of our experts today.
https://www.avient.com/resource-center?document_type=59&document_subtype=0&industry=0&product_family=0&product_name=0&op=FILTER RESULTS&form_id=resource_filter_form&page=27
Mevopur™ Healthcare Colorants and Formulations for Needle and Catheter Hubs - Application Bulletin
Mevopur™ Standard Colors for Healthcare
Product description, key characteristics and standard color chart
https://www.avient.com/resource-center?document_type=59&page=27
Mevopur™ Healthcare Colorants and Formulations for Needle and Catheter Hubs - Application Bulletin
Mevopur™ Standard Colors for Healthcare
Product description, key characteristics and standard color chart
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
اپ ڈیٹ کردہ: فروری 2021
مانع ارتکاز معیشت )اینٹی ٹرسٹ(
پر Avient کی عاملی پالیسی
مشموالت
1 تعمیل کا رہنام کتابچہ
1 پالیسی کا جائزہ
2 امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
3 مانع ارتکاز معیشت قانون کی خالف ورزیاں
3 مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے
5 نتیجہ
6 ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا
6 Avient ایتھکس ہاٹ الئن
6 انتقامی کارروائی سے تحفظ
7 مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ
9 فوری حوالہ: مانع ارتکاِز معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘
تعمیل کا رہنام کتابچہ
Avient مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت اور آزاد کاروبار کو فروغ دینے کے
لیے پرعزم ہے۔ اسی وجہ سے، کمپنی نے مسابقت مخالف کاروباری عمل
کو روکنے، قابل اطالق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے اور ہامری ساکھ کو
برقرار رکھنے کے لیے اس عاملگیر مانع ارتکاز معیشت پالیسی )مانع ارتکاز
معیشت پالیسی( تیار کی ہے اور اسے اختیار کیا ہے۔ Avient اپنے کاروبار
کو ایامنداری، دیانتداری اور ممکنہ اعلی ترین اخالقی معیار کے ساتھ اور
متام مانع ارتکاز معیشت قوانین کی پابندی کرتے ہوئے انجام دینے کی پابند
ہے۔
یہ پالیسی آزادانہ اور منصفانہ مسابقت کو فروغ دینے اور کمپنی کے
ذریعہ متام قابل اطالق قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنے کے عہد کے حوالے
سے Avient کے مؤقف کو تقویت دیتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ
میں عاملی پیامنے پر کاروباری امور انجام دینے والی کمپنی کے طور پر،
Avient یو-ایس رشمن ایکٹ، یو۔ایس کلیٹن ایکٹ، یو-ایس رابنسن-پیٹ مین
ایکٹ اور یو-ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ کے ساتھ ہی یو۔ایس فیڈرل
ٹریڈ کمیشن ایکٹ میں مذکور طرز عمل کے معیارات اور ان متام ماملک
کے مقامی مسابقتی قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے پابند عہد ہے جہاں
کمپنی کام کرتی ہے )اجتامعی طور پر، "مانع ارتکاز معیشت قوانین"(۔
یہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی Avient کے ضابطۂ اخالق کے مسابقتی
سیکشن کی تکمیل کرتی ہے۔ پالیسی کے بارے میں سواالت یا مخصوص
حاالت میں اس کی اطالق پذیری کے بارے میں سواالت Avient کے قانونی
شعبے کو بھیجے جائیں۔
پالیسی کا جائزہ
مانع ارتکاز معیشت قوانین، مسابقت کا تحفظ کرتے ہیں۔ یہ قوانین اس
یقین کی عکاسی کرتے ہیں کہ مسابقتی بازار گاہکوں کو کم قیمت پر
بہرتین مصنوعات اور رسوسز فراہم کریں گی۔ وفاقی، ریاستی اور غیرملکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل کی اہمیت میں مبالغہ آرائی نہیں
کی جا سکتی ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قانون کی خالف ورزی کی وجہ
سے Avient اور آپ کو ذاتی طور پر سنگین فوجداری اور دیوانی جرمانوں
کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قانونی سزاؤں سے بچنے کے عالوہ، مانع ارتکاز
معیشت قوانین کی تعمیل Avient کے اخالقی طرز عمل سے متعلق
وعدے سے وابستہ ہے۔
مانع ارتکاز معیشت پالیسی کا اطالق Avient اور اس کی ذیلی تنظیموں،
ڈویژنوں اور مشرتکہ کاروباروں کے متام افرسان، مالزمین اور Avient کی
جانب سے دنیا میں کہیں بھی کام کرنے والے دیگر فریق ثالث، ہر ایک
پر ہوتا ہے۔ Avient کے لیے یا اس کی جانب سے کام کرنے والے ہر فرد پر
ذاتی ذمہ داری اور جوابدہی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس مانع ارتکاز معیشت
پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور Avient کی کاروباری رسگرمیوں
کو اخالقی معیارات کے مطابق اور قانون کی تعمیل کرتے ہوئے انجام
دے۔ مسابقت مخالف اعامل میں مرصوف ہونا کبھی بھی قابل قبول نہیں
ہوتا ہے اور اس کے سبب افراد اور Avient کو امکانی طور پر فوجداری
استغاثہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دیگر
سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ کمپنی کسی بھی ایسے فرد کے خالف تادیبی
کارروائی کرے گی جو مسابقت مخالف اعامل میں ملوث ہو، جس میں
مالزمت کا خامتہ اور اس کے بشمول تک شامل ہو سکتا ہے۔
ے ہیں؟ کیا آپ جانت
خالف ورزی کے نتیجے میں الکھوں ڈالر کے جرمانے اور افراد کو
قید کی سزا مل سکتی ہے۔ چونکہ مانع ارتکاز معیشت قوانین
بہت اہم ہیں اور خالف ورزی کے نتائج اتنے سنگین ہیں اس لیے
مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جانا
چاہیے۔ کوئی بھی افرس، مالزم، یا کمپنی کا ایجنٹ اس مانع ارتکاز
معیشت پالیسی یا مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خالف کسی
بھی عمل کا اختیار، حکم نہیں دے سکتا یا اسے نظر انداز نہیں
کرسکتا۔
مانع ارتکاز معیشت قوانین کا مندرجہ ذیل خالصہ امریکی مانع ارتکاز
معیشت قوانین کے مطابق ہے، لیکن مالزمین کو آگاہ ہونا چاہیے کہ
ریاستی مانع ارتکاز معیشت قوانین موجود ہیں، اور اب غیر ماملک میں
بہتوں کے پاس اپنے مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں جن کا کسی بھی
بین االقوامی کاروباری رسگرمی کے سلسلے میں جائزہ لیا جانا رضوری
ہے۔ اس خالصہ کا مقصد ہر چیز کو شامل کرنا نہیں ہے۔ اگرچہ یہ توقع
نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت قانون کی پیچیدگیوں میں
ماہر ہوجائیں گے، لیکن مالزمین سے توقع کی جاتی ہے کہ انہیں اس مانع
ارتکاز معیشت پالیسی سے اتنی واقفیت حاصل ہو جو ممکنہ مانع ارتکاز
معیشت والے مسائل کو پہچاننے اور Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ
لینے کے لیے کافی ہو۔
1
مشموالت 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا دائرہ وسیع ہے، اور ان کو نافذ کرنے
والی امریکی ایجنسیاں بیرون ملک مانع مسابقت رسگرمیوں پر ان قوانین کا
اطالق کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اس کے عالوہ، زیادہ تر غیر ماملک
میں ان کے اپنے مانع ارتکاز معیشت یا مسابقتی قوانین ہیں۔ بعض اوقات
یہ امریکی قانون سے بھی وسیع دائرے والے ہوتے ہیں۔
کسی بھی صورت میں، ایسے مسابقت مخالف کاروباری طرز عمل جو
امریکی گھریلو یا غیر ملکی تجارت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، وہ امریکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خالف ہو سکتے ہیں، جو اس بات سے قطع
نظر ہے کہ یہ رسگرمی کہاں ہوتی ہے یا اس میں ملوث لوگوں کی قومیت
کیا ہے۔
ممنوعہ طرز عمل کی مثالوں میں شامل ہیں:
تیار کردہ یا فروخت کردہ مصنوعات کی مقررہ قیمتیں رکھنے کے
معاہدے
پروجیکٹ پر بولی لگانے کے معاہدے
جغرافیائی عالقوں کو تقسیم کرنے کے معاہدے
گاہکوں کو مختص کرنے کے معاہدے
اجارہ داری والے طرز عمل جیسے للچانے کے لیے قیمت میں حد سے
زیادہ کمی، قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ، یا امریکی مارکیٹ میں
ڈیل کرنے سے انکار۔
امریکی وفاقی مانع ارتکاز معیشت قوانین میں متعدد قوانین شامل ہیں،
بنیادی طور پر رشمن ایکٹ، کلیٹن ایکٹ، رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور فیڈرل
ٹریڈ کمیشن ایکٹ۔ ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہے اور یہ سب امریکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین پر مبنی ہیں اور بہت سارے عاملی قوانین کی
بنیاد ہیں۔
رشمن ایکٹ:. 1
ایسے معاہدوں پر پابندی عائد کرتی ہے جو تجارت کو غیر مناسب
طور پر روکتی ہے )بشمول قیمتوں کا تعین، پیداوار کو محدود کرنا،
حریفوں کے درمیان کسٹمر اور عالقوں کی تقسیم، گروپ بائیکاٹ
اور تقسیم اور الئسنس سے متعلق کچھ پابندیاں(
غیر قانونی اجارہ داریوں اور اجارہ داری کی کوششوں اور سازشوں کا
اعالن کرتا ہے )چاہے وہ کامیاب نہ ہو(
کلیٹن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. 2
بعض ٹائنگ )رشائط والے( معاہدے، خصوصی ڈیلنگ اور رضوریات
سے متعلق معاہدے
مسابقتی فرموں کے درمیان بعض انضامم اور حصول سے، جن کے
سبب مقابلہ کو غیر قانونی طور پر نقصان پہنچے
ایک فرد جو مسابقی کارپوریشنوں کے ڈائریکٹر یا افرس کی
حیثیت سے خدمات انجام دیتا ہے
رابنسن-پیٹ مین ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:. 3
ایسی صورت میں مسابقتی گاہکوں کے درمیان قیمتوں میں امتیاز،
اور تشہیری خدمات کی فراہمی اور االؤنسز کی فراہمی میں تفریق
اگر کچھ قانونی اختیارات کے تقاضے پورے ہوں اور قانون سے
متعلق کسی بھی دفاع کا اطالق نہیں ہوتا ہو
امتیازی قیمت کی ترغیب دینا یا جان بوجھ حاصل کرنا
فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ ممنوع قرار دیتا ہے:.
معیشت قوانین، بشمول رشمن ایکٹ، غیر قانونی اجارہ داری اور کسی
بھی مصنوع یا خدمات کے لیے مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کی
سازشوں پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ مارکیٹ کے اقتدار پر رصف قبضہ
خود قانون کی خالف ورزی نہیں ہے۔ جان بوجھ کر حصول یا اس
طاقت کی بحالی کا کچھ عنرص، یہاں تک کہ ان اقدامات کے ذریعہ
جو خود میں بصورت دیگر جائز ہیں، کی رضورت ہے۔ یہاں تک کہ
مارکیٹ کے اقتدار کے بغیر بھی، کسی مارکیٹ پر حاوی ہونے، مارکیٹ
کی قیمتوں پر قابو پانے، یا اجارہ داری حاصل کرنے کی کوشش کرنے
کے مخصوص ارادے کے ساتھ دورسی کمپنیوں کو مارکیٹ سے خارج
کرنے کے لیے اقدامات کرنا غیر قانونی ہوسکتا ہے۔ مثال کے طور پر،
جہاں کمپنی کی مارکیٹنگ پوزیشن مستحکم ہے، حریف کو کاروبار
سے ہٹانے کے مقصد سے کسی حریف کے تقسیمی چینل یا سپالئی
کے وسائل کو بند کرنے کی کوشش کرنا غیر قانونی ہوگا۔ الگت سے
کم قیمت طے کرنا شکار پھنسانے والے عمل کا ثبوت ہے اور مخصوص
4
反垄断政策 2021 修订版مشموالت
ریاستی قوانین کے تحت بھی قابل کارروائی ہوسکتا ہے۔ کسی حریف
کو رضر پہنچانے یا ختم کرنے کے لیے درکار ارادے کا وجود عام طور
پر واقعاتی ثبوت کے ذریعہ ثابت ہوتا ہے۔ اگر یہ دکھایا جاسکتا ہے
کہ کسی حریف کو رضر پہنچانے کے عالوہ کسی کارروائی کا کوئی
کاروباری جواز نہیں ہے، تو ارادہ قیاس کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح کے
الزامات سے بچنے کے ليے، آپ کو کبھی بھی ایسے مسابقتی طرز عمل
میں شامل نہیں ہونا چاہیے جس کا مناسب کاروباری تحفظات سے
جواز نہ ملے۔
Avient مالزمین کو اس بات سے آگاہ ہونا چاہیے کہ آیا وہ کسی ایسی
مارکیٹ میں کام کر رہے ہیں جہاں Avient کے پاس اجارہ داری کی
طاقت ہے )یکطرفہ قیمتوں میں اضافہ کرنے یا حریف کو خارج کرنے
کی صالحیت( یا مارکیٹ شیرئ اجارہ داری کی طاقت کا اشارہ کرتا ہے
)0 فیصد سے زیادہ کا مارکیٹ شیرئ(۔ ایسے مارکیٹس میں، آپ کو
اوپر بیان کردہ عمودی پابندیوں میں سے کسی ایک کو نافذ کرنے سے
پہلے Avient کے قانونی محکمہ سے مشورہ کرنے کے بارے میں خاص
طور پر چوکنا رہنا چاہیے۔ جو طرز عمل کسی کم مارکیٹ پاور والی
کمپنی کے ليے معقول اور جائز ہوگا اس میں مانع ارتکاز معیشت کا
بڑا جوکھم ہو سکتا ہے اگر یہ کسی اجارہ داری کی طاقت والے حریف
کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔
اس کے عالوہ، آپ متغیر الگت یا اس سے کم پر مصنوعات کی قیمت
متعین کرنے سے پہلے Avient قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔ یہ
اس وقت خاص تشویش کی بات ہے جب متعلقہ پروڈکٹ مارکیٹ میں
اجارہ داری کی طاقت ہو یا مارکیٹ شیرئ زیادہ ہو۔
قیمت میں امتیاز۔ مانع ارتکاز معیشت جرائم کی ایک اور قسم . 5
)رابنسن-پیٹ مین ایکٹ کے تحت( قیمتوں یا فروخت کی رشائط میں
فرق کرنا۔ خالف ورزیاں گاہکوں کو فروخت کرنے میں یا سپالئرز سے
خریداری کرنے دونوں میں بھی ہوسکتی ہیں۔ اگر کسی حریف کی
مسابقتی اہلیت کو نقصان پہنچتا ہے تو، اس سے قانون کے تحت کوئی
فرق نہیں پڑتا ہے کہ آیا فروخت کی قیمت یا رشائط معقول تھیں یا
غیر مناسب تھیں۔ لہذا، قیمت کی ایسی فہرستوں کو شائع کرنے سے
پہلے، جس میں مقدار پر چھوٹ ہو؛ اور کسی بھی امتیازی قیمتوں یا
فروخت کی رشائط کی پیش کش سے پہلے، جو کسی گاہک کو نقصان
پہنچاسکے، Avient کے قانونی محکمہ سے مشورہ کرنا رضوری ہے۔
اگر آپ مندرجہ ذیل اعلی خطرہ والے حاالت میں سے کسی میں کام
کر رہے ہیں تو Avient کے قانونی محکمہ سے بھی مشورہ کیا جانا
چاہیے:
قیمت میں امتیاز—ایک ہی پروڈکٹ کے ليے کسٹمر سے مختلف
قیمت وصول کرنا۔
خصوصی االؤنسز—کسی گاہک کو کسی خاص خدمات، رعایات،
ادائیگی، یا دیگر امداد کی پیش کش کرنا جو اس گاہک کے حریف
کو متناسب مساوی بنیاد پر پیش نہیں کی جاتی ہیں۔
خریدار کی ذمہ داری — کوئی بھی لین دین جہاں کمپنی کسی
سپالئر سے جان بوجھ کر امتیازی قیمتیں یا فروخت کی رشائط
حاصل کرتی ہے یا حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
قیمت میں امتیاز کیا ہوتا ہے؟
ے قیمت میں غیر قانونی امتیاز اس وقت ہوسکتا ہے جب بیچن
ے ليے ایک قیمت وصول ے ایک ایک سامان ک واال ایک گاہک س
ے اسی پروڈکٹ کرتا ہے، لیکن کسی دورسے مدمقابل کسٹمر س
ے ليے زیادہ قیمت وصول کرتا ہے۔ تاہم، فروخت کنندہ کا کسی ک
ے زیادہ قیمت وصول کرنا ے کسی گاہک س ے مقابل ڈسٹری بیوٹر ک
ے غیر قانونی نہیں ہوگا، کیونکہ یہ دونوں خریدار تقسیم چین ک
مختلف درجوں پر ہیں۔ دورسے لفظوں میں، وہ مختلف درجے
ے مدمقابل نہیں ہیں۔ ے گاہک ہیں، اور وہ ایک دورسے ک ک
غیرقانونی امتیاز وہاں بھی ہوسکتا ہے جہاں رقم کی ادائیگی،
ے دیگر رشائط میں اختالفات ڈیلیوری کی رشائط میں یا فروخت ک
موجود ہوں جو کچھ مدمقابل خریداروں کو ایک نقصان میں ڈالتا
ے تحت یہ بھی تقاضا کیا گیا ہے ہے۔ رابنسن-پیٹ مین ایکٹ ک
ے لیے تشہیری االؤنس اور رسوسز متناسب کہ مدمقابل گاہکوں ک
ے تحت یہ بھی طور پر دستیاب ہوں۔ روبسن-پیٹ مین ایکٹ ک
اتنا ہی غیر قانونی ہے کہ کوئی خریدار جان بوجھ کر فروخت کار
ے کوئی کو الفاظ، عمل یا منائندگی کا اللچ دے، یا فروخت کار س
غیر قانونی امتیازی قیمت حاصل کرے۔
نتیجہ
اس مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی کا مقصد آپ کو مانع ارتکاز معیشت
کے خطرے سے متعلق عالقوں سے زیادہ آگاہی فراہم کرنا ہے۔ آپ سے
توقع نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت کے قانون کے ماہر
بن جائیں گے۔ جب آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے
مانع ارتکاز معیشت کے قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے تو آپ کو
Avient کے قانونی شعبہ سے رہنامئی حاصل کرنے کے ليے کافی واقفیت
حاصل کرنی چاہیے۔ مزید رہنامئی کے ليے، آپ کو منسلک چیک لسٹ
بھی مالحظہ کرنی چاہیے۔ آخر میں، آپ کو اس شعبے میں جرمانے کی
شدت کو ملحوظ رکھنا ہوگا، اور یہ کہ Avient اس مانع ارتکاز معیشت کی
پالیسی کی رشائط یا قانون کے الفاظ سے کسی بھی انحراف کو نظر انداز
نہیں کرے گی۔
اجارہ داری سے مراد مارکیٹ کی طاقت حاصل ہونا ہے، اکرث مارکیٹ
میں سب سے زیادہ شیرئ ہونے کی وجہ سے، اور اس طاقت کو برقرار
رکھنے یا بڑھانے کی کوشش کرنا۔ مارکیٹ کی طاقت عام طور پر
قیمتوں پر قابو پانے یا دورسوں کو مارکیٹ سے خارج کرنے کی
طاقت ہے۔
5
مشموالت 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی
ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا
کوئی بھی مالزم جس کے پاس یہ یقین کرنے کی وجہ ہو کہ اس پالیسی
کی خالف ورزی ہوئی ہے، یا ہوسکتی ہے، اسے فوری طور پر اپنی تشویش
کی اطالع نیچے دیے گئے کسی بھی وسائل کو دینی چاہیے تاکہ مکمل
تحقیقات کی جاسکیں۔
آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر
کارپوریٹ ایتھکس آفیرس سے بذریعہ ای میل اس پتے پر
Ethics.Officer@avient.com
Avient کے جرنل کونسل سے بذریعہ ای میل اس پتے پر
Legal.Officer@avient.com
قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممرب
Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن
Avient ایتھکس ہاٹ الئن
ایتھکس ہاٹ الئن عاملی سطح پر 20 سے زیادہ زبانوں میں، دن کے 2
گھنٹے، ہفتے کے 7 دن، فون اور کسی ویب سائٹ کے ذریعے دستیاب ہے۔
ایک آزاد کمپنی ایتھکس ہاٹ الئن کو موصول ہونے والی متام ویب سائٹ اور
فون رپورٹس وصول کرتی ہے اور کارپوریٹ ایتھکس آفیرس کو اس کی اطالع
دیتی ہے۔ متام اطالعات کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔ ایتھکس
ہاٹ الئن کی ویب سائٹ avient.ethicspoint.com پر مل سکتی ہے۔ آپ اس
ویب سائٹ سے یا ویب سائٹ پر درج کسی بھی مخصوص ٹیلیفون منرب پر
کسی فریق ثالث کے ہاٹ الئن پر کال کرکے انکوائری یا شکایت کرسکتے
ہیں۔
ے تحفظ انتقامی کارروائی س
کسی ایسے مالزم کے خالف کسی بھی شکل میں انتقامی کارروائی سختی
سے ممنوع ہے، جس نے نیک نیتی سے، اس پالیسی کی خالف ورزی یا
ممکنہ خالف ورزی کی اطالع دی ہو۔ اس پالیسی کی خالف ورزی کرنے والے
متعلقین انضباطی کارروائی کے پابند ہوں گے، جن میں برطرفی تک شامل
ہے۔
ایتھکس ہاٹ الئن
https://www.Avient.com/company/policies-and-
governance/ethics-hotline
نوفیلیٹ
1-877-228-5410
6
مشموالت 2021 نظرثانی شدہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی
mailto:Ethics.Officer%40avient.com?
معلومات کا تبادلہ نہ کریں۔ اپنی فائلوں میں حریف کے بارے میں آپ
کی معلومات کا ماخذ ریکارڈ کریں اور درج کریں )اگر یہ سیاق و سباق
سے پہلے ہی واضح نہیں ہو(۔ نیز، کسی بھی آزاد کاروباری فیصلے کی
بنیاد کو تحریر کریں کہ آئندہ بھی اس میں شکوک و شبہات ہوسکتے
ہیں تاکہ ریکارڈ واضح ہو کہ یہ کسی حریف کے ساتھ معاہدے کے
تحت نہیں پہنچا تھا۔
ان حاالت میں شامل نہیں ہوں جو کسی حریف کے ساتھ معاہدے . 5
کی پیش کش کرسکتے ہیں یا تجویز کرسکتے ہیں۔ کوئی بھی ایسا
کام نہ کریں جس کو آپ کسی تجارتی کاغذ یا اخبار کے اگلے صفحہ
پر دیکھیں تو آپ کو اچھا محسوس نہ ہو۔ ہر وقت اس انداز میں کام
کریں جس سے ہر ایک کو یہ ثبوت ملے کہ آپ بھرپور مسابقت کر
رہے ہیں۔
حریفوں )جن میں ٹریڈ ایسوسی ایشن کی میٹنگیں بھی شامل ہیں( . 6
کے ساتھ میٹنگوں میں رشکت نہیں کریں جس پر قیمتوں یا مذکورہ باال
مضامین میں سے کسی پر تبادلۂ خیال کیا جائے۔
حریفوں کے ساتھ کسی بھی ایسی میٹنگ سے فوری طور پر خود کو . 7
الگ کر لیں جہاں قیمت پر یا مذکورہ باال کسی بھی موضوع پر تبادلہ
خیال کیا جائے اور میٹنگ یا بحث سے اپنے آپ کو اتنے واضح انداز
میں الگ کریں کہ جو لوگ موجود ہیں انھیں آپ کا خود کو الگ کرنا
یاد رہ جانے کا امکان ہو۔ )دورسے الفاظ میں، ”پچھلے دروازے سے
نکل جائیں۔“( مندرجہ ذیل کے جوابات سمیت واقعے کو درج کرلیں:
میٹنگ میں کون موجود تھا، میٹنگ کب اور کہاں ہوئی، اور میٹنگ
میں کیا ہوا۔
کسی بھی میٹنگ میں رشکت کے فوراً بعد Avient قانونی محکمہ سے .
https://www.avient.com/global-food-contact-legislation
European Union: Regulation 10/2011, AP(89) purity requirements for colorants
Purity requirements for colorants that will contact food
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-08/Schedule 2 a_b_c - SCCs_0.pdf
Clause 1, Clause 2, Clause 3, Clause 6, Clause 7;
ii.
Clause 6
Description of the transfer(s)
The details of the transfer(s), and in particular the categories of personal data that are transferred
and the purpose(s) for which they are transferred, are specified in Annex I.B.
Clause 1, Clause 2, Clause 3, Clause 6, Clause 7;
ii.